Description
Why Settle for One Scent?
The 7 Days Attar Set is designed for those who love variety. This exclusive deal gives you a collection of seven distinct 3ml attar bottles, carefully curated to offer a different experience for every day of the week.
Whether you prefer the deep, traditional notes of Arabic Oud or the fresh, energetic feel of Western impressions, this pack has it all. It is the perfect way to build your fragrance wardrobe without breaking the bank.
What’s Inside the Box?
You get a mix of our best-selling impressions and traditional blends, including scents inspired by top global brands.
-
Variety: A mix of fresh, woody, musky, and spicy notes.
-
Convenience: Compact 3ml bottles that are easy to carry in your pocket or bag.
-
Quality: Pure, alcohol-free attar oils that stay on your clothes and skin for hours.
Perfect for Gifting
Packaged in a sleek black box, this set makes an excellent gift for friends, family, or colleagues. It is an affordable luxury that feels premium.
Key Features:
-
Quantity: 7 Bottles x 3ml each
-
Type: Concentrated Perfume Oil (Attar)
-
Style: Mix of Arabic & French/Western Impressions
-
Longevity: Long-lasting formula
-
Usage: Daily wear, Friday prayers, or special gatherings
Switch up your scent game today with the 7 Days Pack.
ہر دن نئی خوشبو
7 Days عطر سیٹ اُن لوگوں کے لیے ہے جو ایک ہی خوشبو سے بور ہو جاتے ہیں اور ہفتے کے ہر دن کچھ نیا لگانا چاہتے ہیں۔ اس سیٹ میں سات مختلف 3ml عطر کی بوتلیں شامل ہیں، تاکہ آپ ہر دن کے لیے اپنا موڈ بدل سکیں۔
عربی بھی، ویسٹرن بھی
اس پیک میں عربی اؤد اسٹائل خوشبوئیں بھی ہیں اور مشہور ویسٹرن پرفیومز کی امپریشنز بھی۔ خوشبوؤں کا مکس ایسا رکھا گیا ہے کہ کوئی بہت تیز نہیں اور نہ ہی بہت ہلکی، روزمرہ استعمال کے لیے مناسب توازن کے ساتھ۔
اندر کیا ملے گا؟
-
7 عدد عطر کی بوتلیں، ہر ایک 3ml
-
نوٹس کا مکس: فریش، ووڈی، مسکی اور ہلکی اسپائسی خوشبوئیں
-
پاک، الکحل فری تیل جو کپڑوں اور جلد پر کافی دیر تک محسوس رہتا ہے
-
چھوٹا سائز، جیب یا بیگ میں آسانی سے رکھا جا سکتا ہے
تحفے کے لیے بہترین
کالی خوبصورت باکس پیکنگ کی وجہ سے یہ سیٹ گفٹ کے لیے بھی اچھا آپشن ہے۔ قیمت مناسب ہے، لیکن تاثر پریمیم لگتا ہے۔
اہم خصوصیات
-
مقدار: 7 x 3ml عطر بوتلیں
-
ٹائپ: کنسنٹریٹڈ پرفیوم آئل (Attar)
-
اسٹائل: عربی اور فرینچ/ویسٹرن امپریشنز کا مکس
-
پائیداری: لونگ لاسٹنگ فارمولہ (عام استعمال کے لحاظ سے اچھی کارکردگی)
-
استعمال: روزمرہ، جمعہ، محفلیں، دفٹر یا یونیورسٹی
سادہ الفاظ میں: 7 Days سیٹ اُن لوگوں کے لیے ہے جو ایک ہی مہک پر اکتفا نہیں کرتے اور مناسب قیمت میں مختلف، معیاری خوشبوئیں آزمانا چاہتے ہیں۔






Reviews
There are no reviews yet.